لاابالی پن
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - بے پروائی، بیباکی۔ "مجاز کی طبیعت میں ایک لاابالی پن تھا۔" ( ١٩٧٩ء، آوار گان عشق، ٣ )
اشتقاق
عربی زبان میں مرکب 'لاابالی' کے ساتھ 'پن' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'لاابالی پن' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٩ء کو "مکاتیب امیر مینائی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - بے پروائی، بیباکی۔ "مجاز کی طبیعت میں ایک لاابالی پن تھا۔" ( ١٩٧٩ء، آوار گان عشق، ٣ )
جنس: مذکر